المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6980
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُهْزَاذَ ، ثَنَا سَلَمَةُ بْنُ سُلَيْمٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي مَزْيَدٍ الْمَدِينِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : تَوَضَّأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي طَسْتٍ ، فَأَخَذْتُهُ ، فَصَبَبْتُهُ فِي بِئْرٍ لَنَا .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ الْمُبَارَكِ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( عمر بن سلمة بن أبي يزيد )ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ایک طشت میں وضو فرمایا، تو میں نے وہ (وضو کا پانی) لے لیا اور اسے اپنے ایک کنویں میں ڈال دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے روایت کرنے میں ابن مبارک رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے طبع شدہ نسخے میں اسی طرح (عمر بن سلمہ بن ابی مزید) مذکور ہے، جب کہ درست نام «عمر بن سلمہ بن ابی یزید» ہے۔