المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6967
وَبِهِ : عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : مَا رَأَيْتُ أَخَفَّ صَلَاةً مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامٍ ، وَرُكُوعٍ ، وَسُجُودٍ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ رَقَبَةَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَعْيَنَ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر کسی کو ایسی مختصر نماز پڑھاتے نہیں دیکھا جو (اپنے ارکان کی) تکمیل، رکوع اور سجود کے ساتھ ہو۔“
رقبہ رحمہ اللہ سے ان دونوں احادیث کو ابراہیم بن یزید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن موسیٰ بن اعین رحمہ اللہ ان دونوں کی روایت میں منفرد ہیں۔