❮
❯
حدیث نمبر: 6959
وَبِهِ : عَنْ عُرْوَةَ قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ : تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَوَّالٍ ، وَبَنَى بِي فِي شَوَّالٍ ، فَأَيُّ النِّسَاءِ أَحْظَى عِنْدَ زَوْجٍ مِنِّي ؟ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا ابْنُهُ ، وَلَا عَنِ ابْنِهِ إِلَّا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهَا : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ I " .
ترجمہ

عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے شوال کے مہینے میں نکاح فرمایا اور شوال ہی میں میری رخصتی ہوئی، تو کون سی عورت اپنے شوہر کے ہاں مجھ سے بڑھ کر خوش نصیب رہی ہو گی؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ احادیث ابوالزناد سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کی ہیں، اور ان کے بیٹے سے صرف بکر بن یونس نے، جبکہ ان کی روایت میں محمد بن عبد الکریم منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6959
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1423، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4058، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3236 / 1، 3377 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5333، 5545، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1093، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2257، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1990، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14818، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24910، 26355، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1508، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10459، والطبراني فى «الكبير» برقم: 68، 70»