المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6958
وَبِهِ : عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : هَلَكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا تَرَكَ فِي بَيْتِي إِلَّا إِصْعَ شَعِيرٍ ، فَأَكَلْتُهُ حَتَّى مَلَلْتُهُ ، فَكِلْتُهُ فَفَنِيَ ، فَلَيْتَنِي لَمْ أَكِلْهُ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو آپ ﷺ نے میرے گھر میں تھوڑے سے جو کے سوا کچھ نہ چھوڑا تھا، چنانچہ میں اس میں سے کھاتی رہی یہاں تک کہ میں (ان کے طویل عرصے تک چلنے سے) اکتانے لگی، پھر جب میں نے انہیں ناپ لیا تو وہ ختم ہو گئے؛ کاش کہ میں نے انہیں نہ ناپا ہوتا۔“