المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6929
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ ، ثَنَا أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ إِدْرِيسَ الْكُوفِيِّ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا وُضُوءَ إِلَّا مِنْ صَوْتٍ أَوْ رِيحٍ .
I " لَمْ يُدْخِلْ أَحَدٌ مِمَّنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ بَيْنَ شُعْبَةَ ، وَسُهَيْلٍ I " إِدْرِيسَ I " إِلَّا يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”وضو (صرف اسی صورت میں لازم ہے) جب آواز سنائی دے یا بو محسوس ہو۔“
اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے روایت کرنے والوں میں سے کسی نے بھی شعبہ اور سہیل رحمہ اللہ کے درمیان ادریس رحمہ اللہ کا واسطہ ذکر نہیں کیا، سوائے یحییٰ بن السکن رحمہ اللہ کے۔