المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6924
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ ، نَا أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ ، ثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، ثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَمَّا أَنَا فَلَا آكُلُ مُتَّكِئًا .
I " لَمْ يُدْخِلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ بَيْنَ مِسْعَرٍ ، وَعَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ جَبَلَةَ بْنَ سُحَيْمٍ إِلَّا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”رہی میری بات، تو میں ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔“
اس حدیث کی سند میں مسعر رحمہ اللہ اور علی بن الاقمر رحمہ اللہ کے درمیان جبلہ بن سحیم رحمہ اللہ کا ذکر صرف مخلد بن یزید رحمہ اللہ نے کیا ہے۔