المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6912
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ ، ثَنَا أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدِ بْنِ أَبِي الْعُيُونِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ وَسَمَرَ الَّذِينَ اسْتَاقُوا سَرْحَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُمَرُ بْنُ رَاشِدِ بْنِ أَبِي الْعُيُونِ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نے ان لوگوں کے (ہاتھ پاؤں) کاٹ دیے اور (تپتی ہوئی سلائیوں سے) ان کی آنکھیں پھوڑ دیں جنہوں نے مدینہ منورہ میں رسول اللہ ﷺ کے چرنے والے مویشی ہنکا لیے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور بن سعید سے صرف جعفر بن برقان نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں عمر بن راشد بن ابی العیون منفرد ہیں۔“