المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6905
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ أَبِي حَنْظَلَةَ الصَّيْدَاوِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ الْجُبْلَانِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : يَكُونُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ خَسْفٌ ، وَقَذْفٌ ، وَمَسْخٌ ، فِي مُتَّخِذِي الْقَيْنَاتِ ، وَلَابِسِي الْحَرِيرِ ، وَشَارِبِي الْخُمُورِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادٍ الْجَصَّاصِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس امت میں زمین میں دھنسائے جانے، پتھراؤ ہونے اور صورتیں مسخ ہونے کے واقعات پیش آئیں گے؛ (اور یہ عذابات) ان لوگوں میں (ہوں گے) جو گانے والی عورتیں رکھیں گے، ریشم پہنیں گے اور شرابیں پئیں گے۔“
یہ حدیث زیاد الجصاص رحمہ اللہ سے صرف محمد بن خالد الوہبی رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن صدقہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔