المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 690
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ النُّفَيْلِيُّ قَالَ : نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ : خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَحْنُ نَأْكُلُ عَلَى تُرْسٍ ، I " فَجَلَسَ فَأَكَلَ مَعَنَا ، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرٍو إِلَّا مُوسَى .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم ایک ڈھال پر (رکھ کر کھانا) کھا رہے تھے، تو آپ ﷺ (ہمارے پاس) تشریف فرما ہوئے اور ہمارے ساتھ مل کر کھانا تناول فرمایا، اور آپ ﷺ نے (کھانے کے بعد) پانی کو مس نہیں کیا۔“
اس حدیث کو عمرو رحمہ اللہ سے صرف موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔