المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6899
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ الْأَنْطَاكِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبُعِ ، وَكُلِّ مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَبُو الْجَوَّابِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے کچلی والے ہر درندے اور پنجے والے ہر شکاری پرندے سے منع فرمایا ہے۔“
اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے صرف ابوالجواب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن غالب رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔