المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6895
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخُزَزِ بْنِ عَمْرٍو ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ بِشْرٍ الطَّبَرَانِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللهَ بَعَثَنِي بِتَمَامِ مَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ ، وَكَمَالِ مَحَاسِنِ الْأَفْعَالِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : صَالِحُ بْنُ بِشْرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے مکارمِ اخلاق کی تکمیل اور نیک اعمال کی کمالِ خوبی کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے۔“
یوسف بن محمد سے اس حدیث کو صرف عمر بن ابراہیم نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں صالح بن بشر منفرد ہیں۔