المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6889
وَبِهِ : عَنْ أَبِي حَمْزَةَ السُّكَّرِيِّ ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَقَبَةَ إِلَّا أَبُو حَمْزَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو (دعوت پر) بلایا جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے۔“
اس حدیث کو رقبہ رحمہ اللہ سے صرف ابو حمزہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔