المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6886
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرَّازِيُّ ، ثَنَا زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ ، ثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ : اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ إِلَّا هَارُونُ بْنُ مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ» ”اے اللہ! میں بخل سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
اس حدیث کو شعیب بن حبحاب رحمہ اللہ سے صرف ہارون بن موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں بہز بن اسد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔