المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6877
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرَّازِيُّ ، نَا زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ ، نَا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى صُفْرَةِ شَعَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ ، مِنَ الدُّهْنِ الَّذِي ادَّهَنَهُ عِنْدَ إِحْرَامِهِ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”گویا میں رسول اللہ ﷺ کے بالوں میں اس تیل کی زردی (اور چمک) کو دیکھ رہی ہوں جو آپ ﷺ نے احرام باندھتے وقت لگایا تھا، جبکہ آپ ﷺ حالتِ احرام میں تھے۔“