المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6869
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْجُبَيْلِيُّ ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ ، فَقَالَ : I " أَلَا تَحُجِّينَ ؟ I " ، فَقَالَتْ : إِنِّي لَضَعِيفَةٌ مَا أَسْتَطِيعُ قَالَ : حُجِّي ، وَاشْتَرِطِي أَنَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کے پاس سے گزرے تو دریافت فرمایا: ”کیا تم حج نہیں کرو گی؟“ انہوں نے عرض کی: ”میں ناتواں ہوں اور (سفر کی) طاقت نہیں رکھتی۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم حج کرو اور (احرام باندھتے ہوئے) یہ شرط رکھ لو کہ «أَنَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي» ”میرے حلال ہونے (احرام کھولنے) کی جگہ وہی ہوگی جہاں تو مجھے روک دے گا۔““