❮
❯
حدیث نمبر: 6839
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ اللهَ حَرَّمَ الْقَيْنَةَ ، وَبَيْعَهَا ، وَثَمَنَهَا ، وَتَعْلِيمَهَا ، وَالِاسْتِمَاعَ إِلَيْهَا .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے گانے والی باندی، اس کی خرید و فروخت، اس کی قیمت، اسے (گانا بجانا) سکھانے اور اسے سننے کو حرام قرار دیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن سابط رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں محمد بن کثیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6839
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4513، 8541»