المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6833
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ ، دُرَّانُ ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو سَلَمَةَ التَّبُوذَكِيُّ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : نُهِيَ أَنْ نَشْرَبَ مِنْ كَسْرِ الْقَدَحِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ إِلَّا مَعْمَرٌ ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں پیالے کے ٹوٹے ہوئے حصے سے پینے سے منع کیا گیا ہے۔“
جعفر بن برقان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف معمر رحمہ اللہ نے، اور معمر رحمہ اللہ سے صرف ابن مبارک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے نقل کرنے میں موسیٰ بن اسماعیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔