المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6824
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ لَبِيدٍ الْبَيْرُوتِيُّ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ رَجُلًا عَرَضَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے سامنے پیش ہوا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کون سا جہاد سب سے افضل ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حماد بن سلمہ رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ولید بن مسلم رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔“