المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6804
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِي بَيْضَةِ نَعَامٍ : I " صِيَامُ يَوْمٍ أَوْ إِطْعَامُ مِسْكِينٍ يَعْنِي : الْمُحْرِمَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے شتر مرغ کے انڈے (کے کفارے) کے بارے میں فرمایا: ”ایک دن کا روزہ رکھنا یا ایک مسکین کو کھانا کھلانا“ یعنی آپ ﷺ کی مراد حالتِ احرام والا شخص ہے۔
اس حدیث کو ابوالزناد رحمہ اللہ سے صرف ابن جریج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ولید بن مسلم رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔