❮
❯
حدیث نمبر: 6762
وَبِهِ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ : قَالَ نُعَيْمَانُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، بِي وَعْكٌ شَدِيدٌ مِنَ الْحُمَّى قَالَ : فَأَيْنَ أَنْتَ يَا نُعَيْمَانُ مِنْ مَهْيَعَةَ ؟ I " وَكَانَتْ أَرْضًا وَبِيئَةً .
I " لَمْ يُرْوَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَافِعٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I " .
ترجمہ

محمود بن لبید رحمہ اللہ، سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ سیدنا نعیمان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے بخار کی وجہ سے شدید تپش اور بے چینی لاحق ہے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے نعیمان! تم «مهيعة» (مہیعہ) سے کہاں رہ گئے ہو؟“ اور وہ ایک وبا زدہ زمین تھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ہشام بن عمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6762
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 4297»