❮
❯
حدیث نمبر: 6747
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنْ شِئْتُمْ أَنْبَأْتُكُمْ عَنِ الْإِمَارَةِ ، قَالُوا : وَمَا هِيَ ؟ قَالَ : I " أَوَّلُهَا مَلَامَةٌ ، وَثَانِيهَا نَدَامَةٌ ، وَثَالِثُهَا عَذَابٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، إِلَّا مَنْ عَدَلَ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( بسر )
ترجمہ

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو میں تمہیں امارت (حکمرانی) کے بارے میں بتاؤں؟“ صحابہ نے عرض کیا: ”وہ کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا پہلا مرحلہ ملامت ہے، دوسرا ندامت ہے اور تیسرا قیامت کے دن عذاب ہے، سوائے اس کے جس نے عدل و انصاف سے کام لیا۔“
یہ حدیث سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور زید بن واقد رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح (بشر) مذکور ہے، تاہم قرینِ قیاس ہے کہ درست نام «بُسر» ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6747
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «قال ابن حجر: سند صحيح «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 134»»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2756، والطبراني فى «الكبير» برقم: 132»