المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6713
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ أَهَلَّ بِالْحَجِّ حِينَ انْبَعَثَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ ، وَقَالَ : I " رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يُهِلُّ إِذَا انْبَعَثَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے حج کا تلبیہ اس وقت بلند کیا جب ان کی سواری انہیں لے کر روانہ ہونے کے لیے کھڑی ہوئی، اور انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ تلبیہ اس وقت بلند فرماتے تھے جب آپ ﷺ کی سواری آپ ﷺ کو لے کر چلنے کے لیے کھڑی ہو جاتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نعمان بن منذر رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“