المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 671
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ : كَانَ لِأَبِي قَتَادَةَ جُمَّةٌ ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِيهَا ؟ فَقَالَ : أَكْرِمْهَا وَادَّهِنْهَا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا إِسْمَاعِيلُ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کے کندھوں تک لٹکتے بال تھے، انہوں نے ان کے متعلق نبی ﷺ سے دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کی تکریم کیا کرو اور انہیں تیل لگایا کرو۔“
اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے اسماعیل رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔