❮
❯
حدیث نمبر: 6705
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ، ثَنَا مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ الْعَنْبَرِيُّ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ عِصْمَةَ ، وَهِيَ أُمُّهُ عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خُرُوجِ الْعَوَاتِقِ فِي الْعِيدَيْنِ ؟ فَقَالَ : I " يَخْرُجْنَ I " . قِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهَا ثَوْبٌ ؟ قَالَ : تَلْبَسُ ثَوْبَ صَاحِبَتِهَا ، أَلَمْ تَسْمَعِي أَنَّ اللهَ يَقُولُ : وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی ﷺ سے عیدین کے موقع پر پردہ نشین دوشیزاؤں کے باہر نکلنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ نکلیں۔“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! اگر ان میں سے کسی کے پاس اپنی چادر نہ ہو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنی سہیلی کی چادر پہن لے۔ کیا تم نے نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ﴾۔“ “

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6705
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 26152، 26470، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5838، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3764»