المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6699
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَيُصَلِّي أَحَدُنَا فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ؟ قَالَ : أَوَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ ؟ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا ہم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے میسر ہوتے ہیں؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوبکر ہذلی رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“