المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6596
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ اللَّخْمِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ جِبْرِيلَ أَطْعَمَنِي الْهَرِيسَةَ ، يَشُدُّ بِهَا ظَهْرِي لَقِيَامِ اللَّيْلِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ I " .
ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بے شک جبرئیل علیہ السلام نے مجھے ہریسہ کھلایا تاکہ اس کے ذریعے رات کے قیام کے لیے میری کمر کو تقویت ملے۔“
اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر رحمہ اللہ سے صرف محمد بن حجاج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔