المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6509
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ ، نَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ حَدَّثَ بِحَدِيثٍ فَعَطَسَ عِنْدَهُ ، فَهُوَ حَقٌّ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ . وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کوئی بات بیان کی اور اس کے پاس (اسی وقت) چھینک آگئی، تو وہ (بات) برحق ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو الزناد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف معاویہ بن یحییٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، بقیہ رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں، اور یہ رسول اللہ ﷺ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“