المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6494
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ شَيْبَةَ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ ، نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى الْقَزَّازُ ، نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الْوَازِعِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ السُّلَمِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : لَيُدْرِكَنَّ الدَّجَّالَ مَنْ أَدْرَكَنِي ، أَوْ لَيَكُونَنَّ قَرِيبًا مِنْ مَوْتِي .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا مَعْنٌ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن بسر سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے مجھے پایا وہ ضرور دجال کو پالے گا، یا (آپ ﷺ نے فرمایا کہ) وہ (دجال) میری وفات کے قریب ہی ہوگا۔“
اس حدیث کو معاویہ بن صالح رحمہ اللہ سے صرف معن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔