المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6493
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، قَالَ : زَعَمَ يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ : نَهَانَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكَيِّ فَاكْتَوَيْنَا ، فَمَا أَفْلَحْنَا وَلَا أَنْجَحْنَا .
I " لَمْ يُدْخِلْ فِي إِسْنَادِ هَذَا الْحَدِيثِ بَيْنَ الْحَسَنِ وَبَيْنَ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَحَدًا مِمَّنْ رَوَاهُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ I " .
ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں داغنے سے منع فرمایا تھا، لیکن ہم نے داغ لگوایا تو ہمیں نہ کوئی بہتری ملی اور نہ ہی کامیابی حاصل ہوئی۔“
یونس بن عبید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو روایت کرنے والوں میں سے علی بن عاصم رحمہ اللہ کے سوا کسی نے بھی اس کی سند میں حسن رحمہ اللہ اور سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے درمیان کسی کو داخل نہیں کیا۔