❮
❯
حدیث نمبر: 6486
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ شَيْبَةَ ، ثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ ، ثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : مَا صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْنَا ثَلَاثِينَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ انتیس (29) دن کے روزے تیس (30) دن کے روزوں کی نسبت زیادہ مرتبہ رکھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جریری رحمہ اللہ سے صرف قاسم بن مالک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں مجاہد بن موسیٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6486
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1658»