المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6482
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيِّ ، وَقَوْلُهُ : لَقَدْ رَضِيَ اللهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ قَالَ جَابِرٌ : بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ ، وَلَمْ نُبَايِعْهُ عَلَى الْمَوْتِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى I " .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿ لَقَدْ رَضِيَ اللهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ ﴾ کے متعلق فرماتے ہیں: ”ہم نے رسول اللہ ﷺ سے اس بات پر بیعت کی تھی کہ ہم میدانِ جنگ سے فرار نہیں ہوں گے، اور ہم نے آپ ﷺ سے موت پر بیعت نہیں کی تھی۔“
اس حدیث کو اوزاعی رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سعید بن یحییٰ رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔