المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6452
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، حَدَّثَنِي شِبْلُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنِي سُمَيٌّ ، مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ : سَمِعْتُ نَوْفَلَ بْنَ مُعَاوِيَةَ الدِّيَلِيَّ ، يَقُولُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ بِثَلَاثَةِ أَنْفَاسٍ ، يُسَمَّى اللهَ فِي أَوَّلِهَا ، وَيَحْمَدُهُ فِي آخِرِهَا I " .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ .
ترجمہ
ابو بکر بن عبد الرحمن بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا نوفل بن معاویہ دیلی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ تین سانسوں میں (پانی) نوش فرماتے تھے، آپ ان کے آغاز میں اللہ کا نام لیتے اور ان کے آخر میں اس کی حمد بیان فرماتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا نوفل بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور حسن بن داؤد منکدری رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“