المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 641
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ : نَا أَخِي مُخْتَارٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيِّ قَالَ : رَأَيْتُ خَلْفَ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ كَلْبًا يَتْبَعُهُ ، فَقُلْتُ : مَا هَذَا يَا أَبَا يَحْيَى ؟ قَالَ : I " هَذَا خَيْرٌ مِنْ جَلِيسِ السُّوءِ I " .
ترجمہ
جعفر بن سلیمان الضبعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے مالک بن دینار رحمہ اللہ کے پیچھے ایک کتا دیکھا جو ان کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا، تو میں نے پوچھا: ”اے ابو یحییٰ! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”یہ برے ہم نشین سے بہتر ہے۔“