المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6394
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا زُهَيْرٌ ، ثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ : كُنَّا نُؤْمَرُ بِالْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدَيْنِ وَالْمُخَبَّأَةُ وَالْبِكْرُ ، قَالَتْ : I " وَالْحُيَّضُ يَخْرُجْنَ ، فَيَكُنَّ خَلْفَ النَّاسِ ، يُكَبِّرْنَ مَعَ النَّاسِ I " .
ترجمہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں عیدین کے لیے نکلنے کا حکم دیا جاتا تھا، یہاں تک کہ پردہ نشین اور کنواری خواتین کو بھی۔“
انہوں نے فرمایا: ”اور حائضہ عورتیں بھی نکلتی تھیں، وہ لوگوں کے پیچھے رہتی تھیں اور لوگوں کے ساتھ مل کر تکبیریں کہتی تھیں۔“