المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 635
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ هِشَامِ بْنِ مَرْزُوقٍ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ بِلَالٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " دَخَلَ الْبَيْتَ ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ عَنْ يَسَارِ الْأُسْطُوَانَةِ الثَّانِيَةِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا عَمْرٌو .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( علي بن هاشم بن مرزوق ) كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( عمرو بن أبي قيس )ترجمہ
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ کعبہ کے اندر تشریف لے گئے، پھر آپ ﷺ نے دوسرے ستون کے بائیں جانب دو رکعت نماز ادا فرمائی۔“
ابن ابی لیلی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عمرو رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً صحیح نام «علی بن ہاشم بن مرزوق» ہے، اور غالباً صحیح نام «عمرو بن ابی قیس» ہے۔