❮
❯
حدیث نمبر: 634
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامِ بْنِ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ سَهْلِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ : دَخَلْتُ عَلَى أَبِي الدَّرْدَاءِ أَعُودُهُ فِي مَرَضِهِ ، فَقُلْتُ : يَا أَبَا الدَّرْدَاءِ ، أَمَا تُحِبُّ أَنْ تَصِحَّ ، فَلَا تَمْرَضُ ؟ فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : إِنَّ الصُّدَاعَ وَالْمَلِيلَةَ يُولَعَانِ بِالْمَرْءِ حَتَّى لَا يَدَعْنَ عَلَيْهِ مِنْ ذَنْبِهِ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کی بیماری میں عیادت کے لیے ان کے پاس حاضر ہوا، تو میں نے عرض کیا: اے ابودرداء! کیا آپ یہ پسند نہیں کرتے کہ آپ تندرست ہو جائیں اور پھر بیمار نہ پڑیں؟ تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے: «إِنَّ الصُّدَاعَ وَالْمَلِيلَةَ يُولَعَانِ بِالْمَرْءِ حَتَّى لَا يَدَعْنَ عَلَيْهِ مِنْ ذَنْبِهِ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ» ”بے شک سر درد اور بخار کی تپش انسان کے ساتھ اس وقت تک چمٹے رہتے ہیں جب تک کہ اس کے گناہوں میں سے رائی کے دانے کے برابر بھی کوئی گناہ باقی نہ رہ جائے۔“ “

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 634
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22150، 22142، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3119»