المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6240
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ، قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ ، قَالَ : نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوءَ الصَّلَاةِ ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ تَوَضَّأَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ I " وَرَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ جب جنابت کی حالت میں ہونے کے باوجود سونے کا ارادہ فرماتے تو نماز جیسا وضو فرما لیتے تھے، اور جب کھانے کا ارادہ فرماتے تو (بھی) وضو کر لیتے۔“
اس حدیث کو معمر رحمہ اللہ سے، انہوں نے قتادہ رحمہ اللہ سے، صرف ابن مبارک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے
اور عبدالرزاق رحمہ اللہ نے اسے معمر رحمہ اللہ سے، انہوں نے زہری رحمہ اللہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔