المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6231
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَفْسَدَ عَبْدًا عَلَى سَيِّدِهِ .
I " [ ] عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی غلام کو اس کے مالک کے خلاف ورغلایا (یا بگاڑا)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے اسے محمد بن دینار رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن معاویہ رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“