المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6185
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : نَا عَمِّي ، قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا ؛ عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا ، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا ؛ عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے دوست سے محبت اعتدال کے ساتھ کرو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دشمن بن جائے، اور اپنے دشمن سے بغض بھی اعتدال کے ساتھ رکھو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دوست بن جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابوالزناد سے عباد بن کثیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“