❮
❯
حدیث نمبر: 6179
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : نَا حَمْزَةُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ : نَا أَبُو سَمُرَةَ الْقَاضِي ، قَالَ : نَا أَبُو شَيْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : اشْتَرَيْنَا أُضْحِيَّةً ، فَعَدَا عَلَيْهَا الذِّئْبُ ، فَقَطَعَ طَرَفَهَا ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ ، فَقَالَ : لَا عَلَيْكَ ضَحِّ بِهَا .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا أَبُو شَيْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا أَبُو سَمُرَةَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے قربانی کا ایک جانور خریدا، پھر اس پر بھیڑیے نے حملہ کر دیا اور اس کا ایک کنارہ (عضو) کاٹ ڈالا۔ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ ﷺ سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں، اسی کی قربانی کر لو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو حکم سے ابو شیبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں کو روایت کرنے میں ابو سمرہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6179
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3146، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19259، 19258، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11446، 11564، 11922، 12000، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2351، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1015، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 899، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6199، (4/169) [دون رقم في الترقيم المختار]»