❮
❯
حدیث نمبر: 6171
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : ثَنَا وَهْبُ بْنُ حَفْصٍ الْحَرَّانِيُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ ذَكَرَ اللهَ فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ مِنْ خَشْيَةِ اللهِ حَتَّى يُصِيبَ الْأَرْضَ مِنْ شَيْءٍ مِنْ دُمُوعِهِ ، لَمْ يُعَذِّبْهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ I " .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور اللہ کے خوف سے اس کی آنکھیں اس قدر بہہ پڑیں کہ اس کے آنسوؤں میں سے کچھ زمین پر جا گرے، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عذاب نہیں دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو جعفر رازی سے صرف محمد بن سلیمان بن ابی داود نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6171
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7763، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1641»