المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6161
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : [ نَا ] الْحَسَنُ بْنُ جَبَلَةَ الشِّيرَازِيُّ ، قَالَ : نَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَاضِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : فِي الْجَنَّةِ بَابٌ يُقَالُ لَهُ : الرَّيَّانُ ، لَا يَدْخُلُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا الصَّائِمُونَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ جَبَلَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ’الریان‘ کہا جاتا ہے، قیامت کے دن اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے صرف عمر بن حبیب نے روایت کیا ہے، اور حسن بن جبلہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“