المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6112
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ شِبْلٍ أَبُو شُبَيْلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ شِبْلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَطَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ .
I " لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْزُومِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ النُّعْمَانُ بْنُ شِبْلٍ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( المخرمي ) وينظر ترجمة عبد الله بن جعفر في التهذيبينترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال (کی چوری) پر ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسماعیل بن محمد بن سعد سے یہ حدیث صرف عبداللہ بن جعفر مخزومی ہی روایت کرتے ہیں، نعمان بن شبل اس میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (المخزومی) ہے، اور غالباً درست لفظ (المخرمی) ہے، اور تہذیبین میں عبداللہ بن جعفر کے ترجمے کو دیکھا جائے۔