المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6088
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ بْنِ كُرْدَانَ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ أَبِي لَقَبٍ ، قَالَ : ثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ شَاذَانُ ، قَالَ : نَا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجْنِبُ ثُمَّ يَنَامُ ، ثُمَّ يَنْتَبِهُ ، ثُمَّ يَنَامُ ، وَلَا يَمَسُّ مَاءً .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كُرَيْبٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ شَاذَانُ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”نبی کریم ﷺ حالتِ جنابت میں ہوتے، پھر سو جاتے، پھر بیدار ہوتے، پھر سو جاتے اور پانی کو ہاتھ تک نہ لگاتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو کریب سے محمد بن عبد الرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد سے شریک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں شاذان منفرد ہیں۔“