❮
❯
حدیث نمبر: 6041
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ ، قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ ، قَالَ : كَانُوا يُعْطُونَ مَنِ اعْتَرَاهُمْ شَيْئًا سِوَى الصَّدَقَةِ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”لوگ (فصل کاٹنے کے دن) زکوٰۃ و صدقہ کے علاوہ بھی اپنے پاس آنے والے ضرورت مندوں کو کچھ نہ کچھ دیا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اشعث بن سوار سے یہ حدیث عبدالرحیم بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 6041
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7599، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10578»