❮
❯
حدیث نمبر: 603
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَفَّانُ قَالَ : نَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى قَالَ : سُئِلَ قَتَادَةُ عَنْ رَجُلٍ فَاتَتْهُ رَكْعَةٌ مِنَ الصُّبْحِ حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ ، فَقَالَ : حَدَّثَنِي خِلَاسُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : يُصَلِّي إِلَيْهَا أُخْرَى I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا هَمَّامٌ .
ترجمہ

قتادہ رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جس کی فجر کی ایک رکعت فوت ہو جائے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے خلاص بن عمرو رحمہ اللہ نے ابو رافع رحمہ اللہ کے واسطے سے بیان کیا، وہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”وہ اس کے ساتھ دوسری (رکعت ملا کر) پڑھ لے۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے سوائے ہمام رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 603
تخریج حدیث «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 986، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1581، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1018، 1019، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 463، 464، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1810، 1808، 1809، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1433، 1434، 1432، 1435، 1531، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7336، 8171، 8689، 10483، 10503، 10902، والبزار فى «مسنده» برقم: 9494، 9554، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2328، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3976، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6660»