المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 600
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ وَبَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ .
عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : يُوشِكُ الرَّجُلُ أَنْ يُهِمَّهُ مَنْ أَنْ يَقْبَلُ صَدَقَتَهُ مِنْهُ ، فَلَا يَجِدْهُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا سَعِيدٌ .
ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب ایک ایسا وقت آئے گا کہ انسان کو یہ فکر دامن گیر ہوگی کہ اس سے اس کا صدقہ کون قبول کرے گا، پھر اسے کوئی (قبول کرنے والا) نہیں ملے گا۔“
اس حدیث کو مبارک بن فضالہ رحمہ اللہ سے صرف سعید بن سلیمان رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔