المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 599
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ وَالْفَضْلُ بْنُ غَانِمٍ ، قَالَا : نَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : أَقَلُّ الْحَيْضِ ثَلَاثٌ ، وَأَكْثَرُهُ عَشْرٌ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا الْعَلَاءُ .
ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ مدت دس دن ہے۔“
مکحول رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف علاء رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔