المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5912
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ ، قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ، قَالَ : نَا هَمَّامٌ ، قَالَ : نَا عَامِرٌ الْأَحْوَلُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : تَوَضَّأَ ، فَمَضْمَضَ ثَلَاثًا ، وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا ، وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا ، وَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثَلَاثًا ، وَغَسَلَ قَدَمَيْهِ ثَلَاثًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا عَامِرٌ الْأَحْوَلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ هَمَّامٌ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو فرمایا تو تین بار کلی کی، تین بار ناک میں پانی ڈالا، تین بار چہرہ دھویا، تین بار دونوں ہاتھ دھوئے، تین بار سر کا مسح کیا اور تین بار دونوں پاؤں دھوئے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، عامر احول کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ہمام منفرد ہیں۔“