المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 575
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا أَبُو مَعْمَرٍ الْقَطِيعِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ قَالَ :
قُلْتُ لِعَلِيٍّ : أَخْبِرْنِي عَنْ مَسِيرِكَ هَذَا ، أَعَهْدٌ عَهِدَهُ إِلَيْكَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ؟ I " وَلَكِنْ رَأْيًا رَأَيْتَهُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا ابْنُ عُلَيَّةَ .
ترجمہ
قیس بن عباد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: مجھے اپنی اس پیش قدمی کے بارے میں بتائیے، کیا یہ کوئی ایسا عہد ہے جو رسول اللہ ﷺ نے آپ سے کر رکھا تھا؟ یا یہ محض ایک رائے ہے جو آپ نے خود قائم کی ہے؟“
اس حدیث کو یونس رحمہ اللہ سے صرف ابن علیہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔